the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی



پیرس حملوں کےبعد امریکا میں مسلمانوں کےخلاف نفرت کے واقعات بڑھنے لگے۔نیویارک کے ایک اسٹور میں پوسٹل ورکرنے دومسلم خواتین کو دھمکایا جنہیں پولیس نے پکڑلیا۔

پیرس حملوں کےبعد نیویارک میں مسلمانوں کےخلاف منافرت کے واقعات میں تیزی سےاضافہ ہوگیاہے۔ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص دومسلم خواتین کو دھمکاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

نیویارک



کے ایک اسٹور میں پوسٹل ورکر کو دو مسلم خواتین پر مبینہ طور پر تھوکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دکاندارکاکہناہےکہ خاتون کی گود میں بچہ تھااور اس نے متعصب شخص کو روکنے کی کوشش بھی کی مگرناکام رہا۔

34برس کے ڈینٹن کولی کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں 43فیصدکمی ہوگئی تھی مگر پیرس حملوں کے بعد ان میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.